Urdu Poetry- 50 Best 2 Line Urdu Poetry (2023)


If you're looking for Urdu poetry texts, including sad poetry, love poetry, attitude poetry, and romantic poetry for lovers, then you've come to the right place. Here, you can find a collection of the finest Urdu poetry texts along with HD pictures from 2023. 

Simply copy and paste these poems for your Instagram posts, Whats-app, and Facebook status. Urdu poetry serves as a wonderful medium to express your love and affection when words alone are insufficient to convey your emotions to your beloved

Urdu Poetry- 50 Best  2 Line Urdu Poetry (2023)





میں کوئی آگ نہیں، آنچ نہیں، دھوپ نہیں
کیوں پسینہ میں شرابور ہوئی جاتی ہو

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

‏دل کی آہ  ____ تم نہ سمجھو گے کبھی
‏ہر درد کا ماتم  ____ سرِعام نہیں ہوتا 


☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

میں ناکام رہا اس شخص کو پہچاننے میں 
جس کا چہرہ دیکھ کر اسکی تھکن بتایا کرتا تھا

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

‏گِلہ کریں کہ جِنہیں تُجھ سے ، بَڑی اُمیدیں تھیں
ہمیں تو خیر ، تیرا اِعتبار تھا ہی نہیں

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

کاٹی تھی تُو نے ڈور محبت کی جس جگہ
لٹکی ہوئی ہے ایک  پتنگ آج  بھی وہیں

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

من پسند انسان کا کوئی متبادل نہیں ہوتا
نہ خواب و خیال میں نہ زمین و آسمان میں

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے کر لیا پردہ
حیا یک لخت آئی اور شباب آہستہ آہستہ

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

ایک  دیدار کی حسرت ہے بجز اس کے سوا
کچھ بھی مطلوب نہیں تیرے تمنائی کو

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

بس ایک بار تمھیں دیکھنے کی خواہش ھے
پھر اس کے بعد یہ آنکھیں مجھے اضافی ہیں

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

کوئی تو لیجیۓ میاں __خیر و خبر اُنکی
وہ جو کھیل کھیل میں بَنے_ لُقمہِ عشق

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

عورتیں بے وفا نہیں ہوتیں
ھاں مگر لڑکیوں کے کیا کہنے

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

حوروں کی دُھن میں ہانپتے واعظ کو کیا خبر
پکتے ہیں پھل بہشت کے دوزخ کی آگ سے

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

اپنی خلوت میں مُخبری کے لیے
مَیں نے خُود کو جُدا جُدا بھیجا

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

‏اب میسر کہاں ہیں خود کو بھی
ہاں تیرے بےحساب تھے،جب تھے

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

خستہ بدن تھے لیکن نِشاط جُوئ میں
تجھے تلاش کیا تو دل میں بہار پُھوٹی ہے ♥

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

پہلے تو اس نے بھیجھی اپنی جوانی کی تصویریں 
بعد میں بتایا میرے پانچ بچے ہیں

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

بھرتا نہیں تصورِ جاناں کی مے سے دل
 یہ وہ نشہ ہے جو دن رات چاہیے__!!

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا ہے تجھ کو
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

‏ایک روٹھی ہوئی لڑکی کو منانے کیلئے 
با خدا  میں  چاند لے کر آیا تھا🖤

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

کسی  معشوق   پر  قربان  کر  دو
جوانی مختصر سی ایک شب ہے..

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

‏کریں چاند تاروں کو مشہور اتنا کیوں
 کمبخت ان سے بھی خوبصورت ہے تو .

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

‏اجازت ہو تو گِن لوں
ہونٹوں سے تیرے سینے کے سارے تل

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

اس کے لاکٹ میں جُڑا دیکھا سنہری زرقون،
اس نے سینے سے لگائی ہے نشانی میری...!!!

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

پھر تُجھے کون سمیٹے گا بکھرتے ہوئے شخص
کل اگر تُجھ کو میسر میرا بازو نہ رہے

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

تنا حبس زدہ تھا جسم اس کا
ہر ایک انگ سے اوس ٹپکتی تھی

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

تو ؛؛ زبر میں ؛؛زیر ؛؛سائیں_
تو حکم کر میں ؛؛ پیش ٫٫سائیں_

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

کیا کم تھا حُسنِ باغ، کہ اے باغبانِ حُسن
اِک شــاخ  تُو نے اور  لگا دی  شبــاب  کی__!!

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

تمہارے لہجے میں چاشنی
اترے تم بولو تو مور رقص کریں

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

مجھ سے اچھا نہ مِل سکے گا تجھے
یہ نہیں ہے تِرے گمان میں کیا 

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

آنکھوں کی اداسی پھر بھی نہ گئی
میں نے چہرے پہ سجائے لاکھ چہرے

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

پارســـــائی ھے بزدلی ڪا نـام 
حوصـلہ چــاھیے خطا ڪے لیے

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

تمہارے سینے پہ یہ پسینے کی دھاریں جاناں، 
گویا ، گلاب پہ شبنم پڑی ہو جیسے۔

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

کوئی بتلائے میں اس شخص کو چھوڑوں کیسے 
جو میرا دکھ ہے میرے دکھ کا مداوا بھی ہے


☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

اتریں ہیں جو پریاں میری آنکھوں کے ارم میں
انہیں کس نے خبر دی ، یہاں اک حور دفن ہے

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

کتنا سوچوں کہ محبت نہیں کرنی میں نے 
پھر یہ سوچوں ہائے کیا تجھ سے بھی نہیں؟

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

ناف پیالہ ، کو سب گرہ موئے کمر کہتے ھیں ،
ھم اُسے حسن کے دریا  کا ، بھنور کہتے ھیں 

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

میں جو لکھوں تو ۔۔۔۔قلم سے  اترتےہو تم 
میں جو بولوں تو لہجہ بھی تم آواز بھی تم

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

حُسـن کی ســــرشاریاں ، خواب جوانی کی بہار
عشق نے کی تابیاں ، شب زندہ داری کے مــــزے

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

واعظ تیری ساری باتیں سچ ھیں لیکن
ساقی کی آنکھوں کا اشارہ تنگ کرتا ھے۔

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

تیرا انداز نرالا سب سے
تیر تو ایک نشانے کیا کیا

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

اترے ہوئے حجاب میں دیکھو کبھی اسے 
پھیکے لگیں گے رنگ تمہیں سب بہار کے

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

مسائل دیکھتے ہیں ہم کو اور ہم 
مسلسل رب کو دیکھے جا رہے ہیں! 

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

اُس کے جانے کا فیصلہ سُن کر
 میں نے سِسک کر کہا " اور میں 

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

دست شفقت ہمیں زنداں میں میسر ہی نہیں
خود کے  لگتے ہیں گلے اور سنبھل  جاتے ہیں

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

میں اور ہجر کے صدمے نہیں اٹھا سکتا
وہ اب جہاں بھی ملا ہاتھ جوڑ لوں گا میں 

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

خدا محفوظ رکھے آپکو تینوں ہی بلاؤں سے۔
وکیلوں سے،حکیموں سے،حسینوں کی نگاہوں سے

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

میں نے رنگوں سے مزیّن کیے بے رنگ نقوش
میں نے خوشبو بھرے احساس کو تصویر کیا

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

کچھ لوگ جوانی کی شہہ پہ آج بھی رزب
للکار  لیے  پھرتے ہیں  ادا  کے  بھیس  میں

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

اُلٹی پڑی ہیں ریت پر سب کشتیاں میری
کوئی لے گیا  ہے  دل  سے سمندر نکال کر

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

وہ آۓ بھی تو کیسے گاوں میں
ایک تو راستے کچے اور بارش بھی 

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

چاہیئے مُجھ کو جان و دِل کا سکوں
میرے  حق  میں  عذاب  بن  جاؤ
🖤🫀

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

بچھڑتے وقت وہ تقسیم کر گیا موسم
بہار اس کی طرف ہے خزاں ہماری طرف

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

اسے کہنا کہ آؤ جفت ہو جایئں
کچھ لوگ ہماری طاق میں ہیں

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

‏تیری ایک کال اُداسیوں کو زائل کرتی ہے
تیری آواز میں میرے وجود کا رِزق شُمار ہے

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

ہمسفر چاہییے ہجوم نہیں 
اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

بدن کا سارا لہو کھنچ کے آ گیا رخ پر 
وہ ایک بوسہ ہمیں دے کے سرخ رو ہے بہت

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

وہ جو ایک شام تھی خواب سی ، کہیں کھو گئی 
وہ جو ایک دِن تھا عذاب سا , وہ ڈَھلا نہیں

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

‏اِک  بدن  ھے ___ میری  نگاھوں میں
اس پہ ہونٹوں کے بل ___ چلوں گا میں

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

اسے  کہو  کہ  سماعت بدل  گئی میری
‏یہ قہقہے مجھے نوحہ سنائی دیتے ہیں

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

تم کیا جان پاؤگے محبت کسے کہتے ہیں ؟
تم نے کبھی اتنی گہرائی سے ناولز پڑھے ہیں کیا

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

یہ ہونٹ جو اُسے بہت پسند تھے
اِنہیں اب سگریٹوں سے جلا رہے ہیں

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

چُرا لی ہیں ساری مستیاں مے خانے کی
بہت گِلا ہے ساقی کو تیرے ہونٹوں سے

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

پھر تُجھے کون سمیٹے گا بکھرتے ہوئے شخص
کل اگر تُجھ کو میسر میرا بازو نہ رہے

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

شام کے سرمئی اندھیروں کے ساتھ
آپ کی یاد اور بھی گہری ہو جاتی ھے۔

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

اُس نے سلیقگی سے کیا ہے مجھے وداع
کاندھے کو تھپتھپا کے کہا  "یاد آؤ گے"

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

بنائیں گے یہاں ساغر ، نئی تصّویرِ شوق
ہم تخیّل کے مُجدّد ، ہم تصّور کے اِمام

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

ویسے کیا گھٹیا سی شئے ہے یہ تمنا کا فریب
آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

شرابِ عشق کی عظمت سے جو کرے انکار
وہ پارسا بھی اگر ہو تو پارسا نہ کہو ۔۔۔!!

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

پلٹ کے دیکھا نہ اُس نے مرے گلابوں کو 
تمام باغ کیا ہے خراب جس کے لیے 

☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~☆~

وہ آنکھیں وہ دلنشین آنکھیں✨
نظر نہ آئے تو کچھ بھی نظر نہیں آتا🖤
No Comment
Add Comment
comment url